ایکنا: استنبول کی تاریخی مسجد ایاصوفیہ کے گنبد سازی کو زلزلہ وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے لیے مرمت سازی کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518331 تاریخ اشاعت : 2025/04/16
ایکنا: آستان عباسی کے ثقافتی شعبے کے مطابق چوتھے صدی سے متعلق قرآنی نسخے کی مرمت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517826 تاریخ اشاعت : 2025/01/18
ایکنا: لاہور کی چار سو سالہ مسجد کی مرمت سازی آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517819 تاریخ اشاعت : 2025/01/16
ایکنا: ساریحاجیلار میں واقع 600 سالہ پرانی مسجد کی مرمت کے بعد دوبارہ کھول دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517240 تاریخ اشاعت : 2024/10/08
اداره مرمت برایے ثقافتی آثار و کتب آستان قدس رضوی کے مطابق اسلامی تاریخی آثار کی حفاظت کے لیے قدیم نسخوں کی مرمت سازی کا عمل جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3515843 تاریخ اشاعت : 2024/02/11
ایکنا قدس: حماس رہنما کا کہنا تھا کہ صہیونی رژیم مسجد الاقصی کی مرمت سازی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514767 تاریخ اشاعت : 2023/08/13
ایکنا تھران: مقبوضہ فلسطین کے علاقے رفح میں جوانوں کی طرف سے پرانے قرآنی نسخوں کی مرمت مہم شروع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514580 تاریخ اشاعت : 2023/07/08
فلسطینی ماہریم مرکز حفظ و مرمت سازی واقع مدرسه اشرفیه جو قدیم مسجدالاقصی میں واقع ہے خطی نسخوں کی مرمت پر سرگرم عمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514491 تاریخ اشاعت : 2023/06/19
استنبول کی مسجد وانیکوی جو ستارویں صدی کی یادگار ہے ڈھائی سال کی مرمت سازی کے بعد دوبارہ اس کو مسجد کو کھول دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514478 تاریخ اشاعت : 2023/06/17
ایکنا تھران- «نیلی مسجد » چار سو سال قبل سلطان احمد عثمانی کے حکم پر قایم کی گیی تھی جہاں دوبارہ اسکی مرمت کی جارہی ہے تاکہ دور گذشتہ کی معماری کا جلوہ پیش کرسکے.
خبر کا کوڈ: 3513252 تاریخ اشاعت : 2022/11/29